کرپٹ اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں،ڈاکٹر زرقا تیمور سہروردی

کرپٹ اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں،ڈاکٹر زرقا تیمور سہروردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہاکہ عمران خان نے چورلٹیروں سے قوم کو نجات دلانے اور کرپشن سے نجات کے لئے مسلسل 22 سال جدوجہد کی،پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا عوام دشمن ایجنڈا قوم ایسا ناکام بنائے گی کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، انہوں نے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن کے دن گنے جاچکے ہیں۔