حکومت شرح سود کو سات فیصد سے کم کرے،میاں کامران سیف

حکومت شرح سود کو سات فیصد سے کم کرے،میاں کامران سیف

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)میا ں کا مرا ن سیف وائس چیئر مین وائس آف ٹریڈرز پا کستان نے کہا ہے کہ حکو مت شرح سود کو سات فی صد سے کم کر ے،پاکستان میں بلند شرح سود عالمی معا شی حا لا ت میں ابتری  کے با چٹ پا کستا نی برا مدا ت بھی متا ثر ہو رہی ہیں۔انہو ں نے کہا کہ اس لئے اس با ت کو مد نظر رکتھے ہو ئے اسٹیٹ بینک آف پا کستان شرح سود کو سا ت فی صد تک برقرا ر رکھنے کی پا لیسی پر نظر ثا نی کر ے۔

 اور شرح سود میں فوری کمی کر ے۔ انہو ں نے کہا کہ خطہ میں پا کستان میں شرح سود سب سے ذیا دہ ہے جس سے صنعتکا ر پر یشا نی کا شکا ر ہیں اور ان کے قرضوں میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے۔انہو ں نے کہا کہ کورو نا وبا سے جہا ں عالمی معشیت متا ثر ہو ئی ہے وہا ں پا کستانی معشیت بھی بری طرح متا ثر ہو ئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -