بلاتفریق احتساب کسی صورت نہیں رکے گا،شنیلا روتھ

 بلاتفریق احتساب کسی صورت نہیں رکے گا،شنیلا روتھ

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف مینارٹی ونگ کی مرکزی صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شنیلا روتھ نے کہاکہ بلاتفریق احتساب کسی صورت نہیں رکے گا، چوروں اور لٹیروں کو اپنی لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا، مریم صفدر کے بیان کے بعد مسلم لیگ ن ٹوٹنے کے کنارے پر پہنچ چکی ہے، کرپٹ اپوزیشن کی ناکام اے پی سی پر نوازشریف نے ڈرون حملہ کیا ہے، نوازشریف مسلسل مودی کی زبان بول رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -