ن لیگ کے درباری  قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں،رخسانہ نوید

   ن لیگ کے درباری  قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں،رخسانہ نوید

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رخسانہ نوید نے کہا کہ ن لیگ کے درباری مسلسل قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں، این آر او انہیں کسی صورت نہیں ملے گا، اب کرپٹ ٹولہ جیل جانے کی تیاری پکڑ لے، نوازشریف اور مودی کا گٹھ جوڑ قوم کے سامنے عیاں ہو چکا ہے، ملک دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، نوازشریف ملک دشمن قوتوں آلہ کار بنے ہوئے ہیں، نوازشریف نے اپوزیشن کی اے پی سی پر خود کش حملہ کیا ہے، نوازشریف کا ملک دشمن روپ قوم کے سامنے کھل کر آگیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -