ماورا حسین کے بالوں کی نگہداشت کے بارے مداحوں کو مفید مشورے 

ماورا حسین کے بالوں کی نگہداشت کے بارے مداحوں کو مفید مشورے 

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ ماوراحسین نے بالوں کی نگہداشت کے بارے مداحوں کو مفید مشورے دے دیئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے  بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور ہفتے میں ایک بار دہی، ایلویرا اور انڈے کا پیسٹ بالوں میں لگاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مکسچر ان کے بالوں کو گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔ 

اداکارہ ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -