پنجاب پولیس کے 2افسر تبدیل
لاہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب سے 2 پولیس افسران کو تبدیل کردیا گیا،دونوں افسران کو اسٹیبلشمنٹ میں رپوٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔تبدیل ہونے والوں میں ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید اور ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر شامل ہیں لاہور دونوں آفسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔