اشتہاری ملزم گرفتار

Sep 26, 2020

 
خانقاہ ڈوگراں (نمائندہ پاکستان)خانقاہ ڈوگراں پولیس کی اہم کاروائی 2016سے قتل کا مفرور ملزم افضل گرفتار کرلیا گیا، خطرناک اشتہاری مجرم افضل کو کراچی سے گرفتار کیا۔

مزیدخبریں