کنگن پور،لین دین کا تنازع،چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

کنگن پور،لین دین کا تنازع،چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کنگن پور(سپیشل رپورٹر)خون سفید ہو گیا چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو سر پرپسٹل سے فائرمار کے قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق کنگن پور کے نواحی گاؤں ارزانی پور البرکت پٹرولیم سروس پر چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی میں لین دین کے تنازعہ پر تلخ کلامی ہوئی جس پر چھوٹے بھائی عدیل نے طیش میں آکر اپنے بڑے بھائی سردار نعیم پر فائرنگ کر دی مضروب کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ راستے میں ہی د م توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -