فیروزوالہ، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر ٹھیکیدارنے خود کشی کر لی

  فیروزوالہ، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر ٹھیکیدارنے خود کشی کر لی

  

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)امامیہ کالونی میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر ٹھیکیدار ارشد نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کر لی فیروزوالہ پولیس نے متوفی کی نعش قبضے میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -