جعلی چیک دینے والا گرفتار
پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) جعلی چیک دینے والا شخص قانون کی گرفت میں آگیا۔پولیس نے گاؤں 753گ ب کے صفدر جاوید کوموٹرسائیکل خریداری کے عوض 81ہزار کا بوگس چیک دینے والے شخص طاہرعباس سکنہ ضلع جھنگ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔