رائیونڈ،2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی 

 رائیونڈ،2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ کے دوران ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیچر کالونی رائیونڈ میں دو تیز رفتار موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں تصادم کے نتیجے میں 37سالہ انور ولد لال دین شدید زخمی ہو گیا۔زخمی شخص کو  ہسپتال رائیونڈ میں منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

مزید :

علاقائی -