چنیوٹ: دیوار گرنے سے دو بچیاں زخمی

  چنیوٹ: دیوار گرنے سے دو بچیاں زخمی

  

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)دیوار گرنے سے دوبچیاں نیچے آکر زخمی ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ پر موجود چنیوٹ کے علاقہ حسین آباد7سالہ بچی گڑیا بی بی دختر شمع اور10سالہ سانیہ بی بی دختر ریاض دیوار کے قریب کھیل رہی تھی کہ اچانک دیوار اوپر گر گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمی گڑیا بی بی اورسانیہ بی بی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا جہاں پر ایک بچی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔  

مزید :

علاقائی -