ہنگو،پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،14 گرفتار

  ہنگو،پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،14 گرفتار

  

ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگو پولیس کاجرائم پیشہ اورسماج دشمن  عناصرکیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن۔اپریشن  کیدوران02 منشیات فروش ملزمان سمیت12جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاگیاہے۔اپریشن کیدوران زیرحراست ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات بھی برامدکرلی گئی ہے۔جن میں 04پستول'02ریپیٹر'4.500گرام چرس اوردرجنوں مختلف بورکیکارتوس شامل  ہے۔ہنگوپولیس جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکیخلاف کاروائیاں جاری رکھے گی۔ڈی پی اوہنگوشاہداحمدخان۔تفصیلات کیمطابق ڈپٹی انسپکٹرجنرل اف پولیس کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ  کی واضح کردہ احکامات کی روشنی میں اورڈی پی اوہنگوشاہداحمدخان کی نگرانی میں ہنگوضلع بھرمیں منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے اورتمام تھانوں کی حدودمیں سماج دشمن عناصر،مجرم اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشنزمیں مزیدتیزی لائی گئی ہے 'جس کیتسلسل میں تمام پانچ تھانوں کی پولیس نیاپنے تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افرادکیخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران دومنشیات فروش ملزمان سمیت12 جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان کیقبضہ سیمجموعی طورپر04پستول'درجنوں مختلف بورکے کارتوس اور4.500گرام چرس  برامدکرلی گئی ہے۔پولیس نیسرچ اپریشن کیدوران گرفتارملزمان کوتھانوں میں بندکرکیان کیخلاف مقدمات کرلئے ہیں۔ڈی پی اوہنگوشاہداحمدخان نے اس حوالے سیبتایا کہ ڈی ائی جی کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ کی خصوصی احکامات پر ہنگوپولیس منشیات فروشوں  کیخلاف بھرپورکاروائیاں کررہی ہے جس کیتسلسل میں ہنگوپولیس نیمنشیات فروشوں کوقانون کی گرفت میں لاکرعدالت کے کٹہرے میں کھڑا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -