پی۔ایچ۔ڈی سکالر نسیم رفیق نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا

  پی۔ایچ۔ڈی سکالر نسیم رفیق نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا

  

مردان(بیورورپورٹ)  شعبہء  زوالوجی  عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی پی۔ایچ۔ڈی سکالر نسیم رفیق نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا ڈاکٹر نسیم رفیق کے تھیسز کا  عنوانEpidemiolgy serodignosis melecularl   تھا  ڈاکٹر  نسیم رفیق کی سپروائزر چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی پروفیسر ڈاکٹر صدف تھی جبکہ ایکسٹرنل ایگزامینرپروفیسر ڈاکٹر امیر علی شاہ قا ئداعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور تھے، ڈاکٹر نسیم رفیق کے تھیسز امریکا اور برازیل کے پروفیسرز نے ایلوویٹ کئے  اس پر موقع  پر ڈین آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سلطان ایاز پروفیسر ڈاکٹر صدف ڈاکٹر عابد، اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی پبلک ڈیفنس کے دوران پی۔ایچ۔ڈی سکالر ڈاکٹر  نسیم رفیق نے شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے اور اپنی تحقیقی سرگرمیوں کے دوران حاصل ہونے والے تجربات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -