پاکستان میں برطانوی  ہائی کمشنر کا پشاور کا دورہ 

  پاکستان میں برطانوی  ہائی کمشنر کا پشاور کا دورہ 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پاکستان میں برطانوی  ہائی کمشنر کا پشاور کا دورہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پشاور دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی جارہی ہے جبکہ  کرونا اور سیلاب متاثرین کی مدد جاری رہے گی برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ: برطانوی امداد سے خیبرپختونخوا کے عوام کے زندگی بہتر بنانے میں مدد کررہے ہیں تاہم برطانیہ اور کے پی کے عوام کے درمیان مزید تعاون کے مواقع دیکھ کر خوشی ہوئی ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -