پشاور چیمبر آف سمال انڈسٹریز انتخابات،محمد عدنان جلیل صدر منتخب

پشاور چیمبر آف سمال انڈسٹریز انتخابات،محمد عدنان جلیل صدر منتخب

  

پشاور(سٹی رپورٹر) پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اور سمال انڈسٹری کی الیکشن کمیٹی کا جلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین الیکشن کمیٹی حاجی شکیل احمد خان نے نئے عہدیدران کا اعلان کر دیا جس کے مطابق محمد عدنان جلیل بلا مقابلہ صدر،  رحمان گل سینئر نائب صدر اور عرفان شنواری نائب بلا مقابلہ  صدر چن لئے گئے اس موقع پر گروپ لیڈر ملک مہر الہی نے منتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ عدنان جلیل کی قیادت میں چیمبر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -