عمر خان کاکا انتقال کر گئے

 عمر خان کاکا انتقال کر گئے

  

صوابی (بیورورپورٹ) اصلاحی جر گہ ڈاگئی کے سینئر نائب صدر عمر خان کاکا انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی شام سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -