احسان اللہ شاہ کے  والد انتقال کرگئے

احسان اللہ شاہ کے  والد انتقال کرگئے

  

کبل(تحصیل رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی پی کے 7کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی انجنئیر احسان اللہ شاہ کے والد محترم بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں۔نماز جنازہ عصر کو  گل جبہ کبل میں ادا کیاگیا۔ فاتحہ خوانی گل جبہ میں انکی رہائشگاہ پر کی جارہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -