پیر بلال کی رسم قل آج ہوگی 

پیر بلال کی رسم قل آج ہوگی 

  

مردان (بیورورپورٹ) عبدالولی خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پیر اسفندیار کے بھائی پیر بلال جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج ہفتہ کے روز شیخ ملتون کے سیکٹر آر جامع مسجد میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -