حب میں خصوصی اقتصادی زون سے روز گار کے 90ہزار مواقع میسر آئیں گے 

حب میں خصوصی اقتصادی زون سے روز گار کے 90ہزار مواقع میسر آئیں گے 

  

 اسلام آباد(آن لائن)حب کا خصوصی اقتصادی علا قہ بلوچستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق حب بلوچستان میں خصوصی اقتصادی زون خطے میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ سے بالواسطہ15 ہزاراور بلاواسطہ 75 ہزار روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گی جبکہ 406 ایکڑ پر مشتمل حب خصوصی اقتصادی زون میں 211 صنعتی یونٹس کے قیام سے خطے میں معاشی نمو کو فروغ ملے گی۔ 

حب اقتصادی زون

مزید :

صفحہ آخر -