سینئر آفیسر ڈاکٹر مقدم ڈسٹرکٹ  منیجر پی آئی اے لاہور مقرر

   سینئر آفیسر ڈاکٹر مقدم ڈسٹرکٹ  منیجر پی آئی اے لاہور مقرر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے کے سینئر آفیسر ڈاکٹر مقدم ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور مقرر، 3اکتوبر کو ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر مقدم پہلے بھی لاہور میں ذمہ داری ادا کر چکے ہیں، 3سال تک ملائیشیاء اور 3سال کینیڈا میں منیجر کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ منیجر پی آئی اے لاہور کی ذمہ داری سنبھال رہے ہیں، پی آئی اے میں مارکیٹنگ کے شعبہ میں ان کا بڑا نام سمجھا جاتا ہے۔

ڈاکٹر مقدم

مزید :

صفحہ آخر -