ڈاکٹر شریف بلوچ کیلئے گلوبل ٹورزمِ میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ

   ڈاکٹر شریف بلوچ کیلئے گلوبل ٹورزمِ میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے نومنتخب ایگزیکٹو ممبر یونٹی گروپ کے قائد ڈاکٹر شریف بلوچ کیلئے چیمبر آف کامرس لاہور کی طرف سے گلوبل ٹورزمِ میں چیئرمین گلوبل ٹورزم کمیٹی چیمبر آف کامرس لاہور کی حیثیت سے شاندار کارکردگی پر ایوارڈ اورسر ٹیفکیٹ،صدر چیمبر آف کامرس شیخ عرفان نے سالانہ تقریب میں ڈاکٹر شریف بلوچ کو ایوارڈ اورسرٹیفکیٹ سے نوازا۔
 ڈاکٹر شریف بلوچ

مزید :

صفحہ آخر -