کراچی:سمندری ہواؤں   سے گرمی کی لہر میں کمی

    کراچی:سمندری ہواؤں   سے گرمی کی لہر میں کمی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہر میں جاری جزوی گرمی کی لہر میں کمی آگئی ہے۔اس ضمن میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفرازنے بتایاکہ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران درجہ حرارت 34سے36 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر قائد میں جمعہ کو سمندری ہوائیں 22 سے 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -