سیکرٹری خارجہ کا افغان امن عمل میں   تعاون جاری رکھنے کااعادہ 

       سیکرٹری خارجہ کا افغان امن عمل میں   تعاون جاری رکھنے کااعادہ 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری خارجہ سہیل محمود  نے افغان امن عمل میں پاکستان کے جانب سے تعاون جاری رکھنے،پاک افغان دوطرفہ تعلقات کومزید قریبی روابط میں بدلنے،چین پاکستان افغانستان سہ فریقی تعاون کے مزید فروغ  کے عزم کااعادہ کیاہے۔ جمعہ کو افغانستان کیلئے چین کے نمائندہ خصوصی لیو جیان نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے اسلام آبامیں ملاقات کی۔سہیل محمود نے افغان امن عمل میں پاکستان کے جانب سے تعاون جاری رکھنے،پاک-افغان دوطرفہ تعلقات کومزید قریبی روابط میں بدلنے،چین پاکستان افغانستان سہ فریقی تعاون کیمزید فروغ  کے عزم کااعادہ کیا۔

 سیکرٹری خارجہ 

مزید :

صفحہ اول -