وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

    وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگرزفورس کے مستقبل سے متعلق بھی اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاون خصوصی عثمان ڈارکوملاقات کیلئے بلا لیا۔ ملاقات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی تقسیم پربریفنگ دی جائے گی جبکہ کاروبار،روزگار فراہمی کیلئے حکومتی اقدامات پرمبنی رپورٹ پیش ہو گی۔ ٹائیگرزفورس کے مستقبل سیمتعلق بھی اہم فیصلے کئے جائیں گے اور مختلف شہروں میں یوتھ کنونشنز،تقریبات تیز کرنے پر بھی غور ہو گا جبکہ وزیراعظم نوجوانوں کی فلاح وبہبودسے متعلق گائیڈ لائنزبھی دیں گے۔
وزیراعظ

مزید :

صفحہ اول -