حکومت ہر چیز کو کنٹرو ل کرنے میں ناکام

     حکومت ہر چیز کو کنٹرو ل کرنے میں ناکام

  

 لاہورچیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت ہر چیز کو کنٹرول کرنے میں ناکامی سے دوچار نظر آرہی ہے۔اگر ملک کی معیشت مستحکم نہیں ہو گی تو ملک ترقی کی راہ پر کس طرح گامزن ہو گا مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ معیشت بہتر کرنے کے چکر میں حکومت عوام کو ذلیل و رسواء کر دے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھیان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ان دو سالوں میں کسی ایک چیز پر فوکس کیا ہوتا تو شاید عوام کے دکھوں کا مداوا بھی مل جاتا مگر حکومت سب ٹھیک کرنے کے چکر میں عوام کے بنیادی حقوق سے بھی نا واقف نظر آرہی ہے۔ 

      عرفان اقبال شیخ

مزید :

صفحہ اول -