مہنگائی نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا

    مہنگائی نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر طاہر نصر اللہ وڑائچ نے کہا کہ اگر معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو مہنگائی نے غریب کا بیڑہ غرق کر دیا ہے نمک سے لیکر چینی،آٹا،آئل،سبزی،دالیں اور گروسری،ادویات ہر گھر کی ضرورت ہے حکومت ان کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ غریب آدمی ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی نا ہونے کے باعث مر رہا ہے دو روز قبل ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا جو طوفان آیا ہے یہ مریضوں کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے۔
 طاہر نصر اللہ وڑائچ 

مزید :

صفحہ اول -