چند ماہ تک مہنگائی کی شر ح کم ہو جائیگی

چند ماہ تک مہنگائی کی شر ح کم ہو جائیگی

  

وزیر اعلی پنجاب کے مشر فنانس ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا کہ مہنگائی ضرور ہے مگر اس کا تعلق طلب ورسد سے بی ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ سے بھی،دوسری اہم بات ڈالر کی قیمتوں سے بھی۔یہ نہیں کہا جا سکتا کہ حکومت مہنگائی قابو کرنے میں ناکام ہو گئی وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر عوام کے لئے دو سالوں میں بہتر سے بہتر اقدامات کئے ہیں زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ کیا ہے۔آنے والے چند ماہ میں مہنگائی کی شرح کم ہو گی عوام پریشان نا ہوں حکومت اس سلسلہ میں بہتر اقدامات کر رہی ہے اچھی خبریں آئیں گی۔

 ڈاکٹر سلمان شاہ 

مزید :

صفحہ اول -