دل کے مریضوں کیلئے انتہائی اہم گولی ”انجی سیڈ“ مارکیٹ سے غائب 

  دل کے مریضوں کیلئے انتہائی اہم گولی ”انجی سیڈ“ مارکیٹ سے غائب 

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) دل کے مریضوں کیلئے انتہائی اہم گولی انجی سیڈ (Angised) مارکیٹ سے غائب‘تفصیل کے مطابق دوا ساز کمپنیوں اور سٹاک مافیا کی ملی بھگت سے دل کے مریضوں کیلئے انتہائی اہم ترین ٹیبلٹ انجی سیڈ مارکیٹ سے گزشتہ 3 (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)

ہفتوں سے غائب ہے۔ دل کے مریض اس گولی کے حصول کیلئے میڈیکل سٹورز پر مارے مارے پھر رہے ہیں مگر یہ گولی بلیک میں بھی نہیں مل رہی۔ مریضوں نے حکمرانوں کو بد دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی مدینہ کی ریاست ہے جس میں چینی‘ آٹا‘ بجلی‘ گیس کے بعد بنیادی ادویہ بھی نہیں مل رہیں۔

انجی سیڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -