ڈی سیزاورسوشل ویلفیئرحکام کو  سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹہ پرعملدرآمدکی نگرانی کاحکم 

ڈی سیزاورسوشل ویلفیئرحکام کو  سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ڈی سیزاور سوشل ویلفیئرحکام کوسرکاری ملازمتوں میں خصوصی افرادکے کوٹہ پرعملدرآمدکی نگرانی کاحکم۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب (بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)
نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں ڈی سیزاورسوشل ویلفیئرحکام کومحکمہ سوشل ویلفیئردفاترمیں مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کاحکم دیاہے جوسرکاری ملازمتوں میں خصوصی افرادکے کوٹہ پرعملدرآمدکی نگرانی کرے گاحکومت نے خصوصی افرادکے کوٹے میں بھی دوسے تین فیصداضافہ کردیاہے اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں کوہدایات جاری کردی گئی ہیں جنہوں نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے متعلقہ محکمے کوآگاہ کردیاہے۔
نگرانی