تعلیمی اداروں میں سپورٹس  کوٹہ پرعملدرآمدکی ہدایت

     تعلیمی اداروں میں سپورٹس  کوٹہ پرعملدرآمدکی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب کی تعلیمی اداروں میں سپورٹس کوٹہ پر عملدر آمدکی ہدایت۔تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے تعلیمی اداروں (بقیہ نمبر28صفحہ 6پر)

میں سپورٹس کوٹہ پرسوفیصدعملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی ہے جوتعلیمی ادارہ اس پالیسی پرعملدرآمدنہیں کرے گاانہیں شوکازنوٹس جاری کیے جائیں گے‘ انہوں نے سپورٹس کنسلٹنٹ اورکوچزکی آسامیاں فوری حل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے یادررہے کہ ضلع رحیم یارخان کی تحصیلوں میں سپورٹس افسران کی سیٹیں خالی ہیں جبکہ سپورٹس کنسلٹنٹ وکوچزکی بھی کمی کاسامناہے۔

عملدرآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -