سکولوں کی سکیورٹی کیلئے ایس او پیز جاری 

 سکولوں کی سکیورٹی کیلئے ایس او پیز جاری 

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی سکیورٹی کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سکولوں کی سکیو رٹی کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے جاری کردہ ایس او(بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

 پیز پر عملدرآمد کروایا جائے۔مانیٹرنگ ٹیمیں باقاعدگی سے سکولوں کا وزٹ کریں گی۔ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے تعلیم اداروں کو سیل کردیا جائے۔ سکیورٹی پر معمور گارڈ کے پاس موجود اسلحے کی چیکنگ کی جائے۔ 

ایس او پیز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -