اختتامی تقریب میں ڈی سی عامر خٹک  کی شرکت‘ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی  جانب سے صفائی کے مثالی انتظامات

   اختتامی تقریب میں ڈی سی عامر خٹک  کی شرکت‘ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی  جانب سے ...

  

 ملتان (سپیشل  رپورٹر) حضرت غوث بہالدین زکریا ملتانی کے تین روز عرس کے اختتام پر دعائیہ تقریب میں ڈپٹی (بقیہ نمبر37صفحہ 6پر)

کمشنر عامر خٹک نے بھی شرکت کی۔ ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی طرف سے عرس کے آخری روز بھی صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے،گھنٹہ گھر،واٹرورکس روڈ،حسین آگاہی اور دولت گیٹ چوک میں خصوصی صفائی کی گئی،ساتھ ہی حضرت بہالدین زکریا اور حضرت شاہ شمس کے مزار کے احاطوں میں بھی بھر پور صفائی کی گئی اورپورے قلعہ قاسم باغ کی سڑکوں کو نکھار دیا گیا تھا جب کہ شاہراہوں پر مسلسل چھڑکاو اورتمام بڑے چوکوں اور گرین بیلٹس کو چونے کی لائنوں سے سجا دیا گیا تھا۔

انتظامات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -