کرونا وائرس کا شبہ‘ 34 سالہ شخص  ہسپتال منتقل‘نمونے لیبارٹری ارسال

کرونا وائرس کا شبہ‘ 34 سالہ شخص  ہسپتال منتقل‘نمونے لیبارٹری ارسال

  

رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) کرونا وائرس کا شبہ‘ 34 سالہ شخص ہسپتال منتقل‘ تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ۔تفصیل کے مطابق چک 101 کے رہائشی 34 سالہ محمد(بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

 نصیر کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -