اوقاف کیسکنی و زرعی کمرشل پراپرٹی  پر قبضہ کرنیوالوں کی تفصیلات طلب

     اوقاف کیسکنی و زرعی کمرشل پراپرٹی  پر قبضہ کرنیوالوں کی تفصیلات طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)سیکرٹری محکمہ اوقاف پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر میں محکمہ کی سکنی و زرعی کمرشل پراپرٹی پر قبضہ کرنے والوں کی تفصیلات طلب(بقیہ نمبر7صفحہ 6پر)

 کرلی ہیں۔ اس ضمن میں صوبہ بھر کے زونل ایڈ منسٹریٹرکو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہمذکورہ تفصیلات فوری طورپرفراہم کی جائیں تاکہ قبضہ گروپ کیخلاف عملی اقدامات کئے جائیں۔

قبضہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -