گندم کے بحران کا ذمہ دار وفاق ہے، مرتضیٰ وہاب

گندم کے بحران کا ذمہ دار وفاق ہے، مرتضیٰ وہاب

  

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کو گندم کے بحران کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بار بار کہتے رہے وفاقی حکومت گندم کا مصنوعی بحران پیدا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ سے گندم کی باہر منتقلی پر پابندی ہے، پابندی گندم کی ملک سے باہر منتقلی کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔

 مرتضی وہاب

مزید :

صفحہ آخر -