بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان
بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شوع ہوئے،جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کردیاگیا، لیاقت شاہوانی نے کہاکہ این سی او سی میں تعلیمی ادارے15 اکتوبر کو کھولنے کی تجویز پیش کریں گے ،بغیر ماسک کے تعلیمی اداروں میں داخل ہونے والوں کو جرمانے کئے جائیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -