وزیراعظم عمران خان سے مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کے وفدکی ملاقات 

وزیراعظم عمران خان سے مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کے وفدکی ملاقات 
وزیراعظم عمران خان سے مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کے وفدکی ملاقات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے مسلم ہینڈزانٹرنیشنل کے وفدنے ملاقات کی،ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی اور سماجی وفلاحی امورپربات چیت ہوئی،وفاقی وزیرنورالحق قادری اورچیئرمین مسلم ہینڈلخت حسنین شریک ہوئے۔
وفدنے وزیراعظم کوتعلیم،صحت ،صاف پانی اورفلاحی منصوبوں سے آگاہ کیا ،یتیم بچوں،سٹریٹ چلدڑن سے متعلق فلاحی منصوبوں پر وزیراعظم کوبریفنگ دی گئی ، ملاقات میں بچوں کومثبت ماحول کی فراہمی کیلئے کرکٹ اورفٹبال گراؤنڈبنانے پربھی گفتگو ہوئی،وزیراعظم عمران خان نے فلاحی تنظیم کے اقدامات کوسراہا۔