شوہر ، بچوں کو نیند کی گولیاں کھلا کر آشنا سے ملنے والی عورت نے شوہر کے نازک حصے پر تیزاب ڈال دیا

شوہر ، بچوں کو نیند کی گولیاں کھلا کر آشنا سے ملنے والی عورت نے شوہر کے نازک ...
شوہر ، بچوں کو نیند کی گولیاں کھلا کر آشنا سے ملنے والی عورت نے شوہر کے نازک حصے پر تیزاب ڈال دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرٹھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا ہےجو  گھر والوں کو نشیلی ادویات دے کر رات کو آشنا کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا کرتی تھی، خاتون پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے شوہر کے عضوِ خاص پر تیزاب بھی ڈالا ہے۔

بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق میرٹھ کے رہائشی شاداب کی جانب سے پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اس کی بیوی چاندنی روزانہ رات کو اسے اور اس کے بچوں کو نشیلی ادویات کھلادیتی تھی جس کے بعد وہ اپنے آشنا ڈاکٹر کو گھر پر بلاتی اور اس کے ساتھ تعلق قائم کرتی تھی۔شوہر کے مطابق اس کی بیوی نے اس کے عضو خاص پر تیزاب بھی پھینکا جسکی وجہ سے اس کا کچھ حصہ جل گیا ہے۔ پولیس نے شوہر کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور اس کے آشنا ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کو ملزمہ کے بچے بیہوشی کی حالت میں ملے جنہیں ہسپتال منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -