''فلم کیدار ناتھ کی شوٹنگ کے دوران سوشانت سنگھ کے بہت قریب آگئی تھی،، نارکوٹیکس کنٹرول بیورو کے سامنے سارہ علی خان نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

''فلم کیدار ناتھ کی شوٹنگ کے دوران سوشانت سنگھ کے بہت قریب آگئی تھی،، ...
''فلم کیدار ناتھ کی شوٹنگ کے دوران سوشانت سنگھ کے بہت قریب آگئی تھی،، نارکوٹیکس کنٹرول بیورو کے سامنے سارہ علی خان نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ منشیات کیس کی تحقیقات کے دوران بھارتی اداکارہ سارہ علی خانے منشیات کا استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی نارکوٹیکس کنٹرول بیورو کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے سارہ علی خان نے کہا کہ فلم 'کیدار ناتھ،کی شوٹنگ کے دوران سوشانت سنگھ کے بہت قریب آگئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ سوشانت سنگھ کے فارم ہاوس پر ہونے والی پارٹیوں میں جا یا کرتی تھی اور ہم سگریٹ پیتے تھے لیکن میں نے آج تک منشیات کا استعمال نہیں کیا 

واضح رہے کہ اداکارہ شردھا کپور نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے منشیات کے استعمال کی تردید کی ہے جبکہ دپیکا پڈکون نے اپنی منیجر سے منشیات منگوانے کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

تفریح -