شہبازشریف آج راولپنڈی میں   ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

شہبازشریف آج راولپنڈی میں   ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

  

 اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) آج(اتوارکو) راولپنڈی میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرے گی۔پارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں آج(اتوار کو) مسلم لیگ(ن) کا ورکرز کنونشن منعقد کیا جارہا ہے جس سے صدر مسلم لیگ(ن) و اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف سمیت مقامی قیادت خطاب کرے گی۔

شہبازشریف 

مزید :

صفحہ آخر -