سندر پولیس کی کارروائی، ملزم  گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد

سندر پولیس کی کارروائی، ملزم  گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سندر پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق سندر پولیس نے کاروائی کے دوران سلمان نامی بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے 01کلو 140گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم سلمان سندر کے علاقے میں چرس فروخت کرتا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -