گوالمنڈی پولیس نے بکیاآلات قمار بازی سمیت گرفتار کر لیا

گوالمنڈی پولیس نے بکیاآلات قمار بازی سمیت گرفتار کر لیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گوالمنڈی پولیس نے مشہور زمانہ بکیا سبحانی بٹ آلات قمار بازی سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران مشہور زمانہ بکیے سبحانی بٹ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 2 ایل سی ڈی 7 موبائل 2 ٹیلی فون 3 لیپ ٹاپ انٹرنیٹ ڈیوائز اور ریکارڈ رجسٹر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا  پولیس کے مطابق ملزم کو میچ جواء کرواتے موقع سے گرفتار کیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -