فیروز پور روڈ، میڈیکل سٹور  میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

 فیروز پور روڈ، میڈیکل سٹور  میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) فیروز پور روڈ پر واقعہ جنرل ہسپتال کے قریب میڈیکل سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں میڈیکل سٹور کا ریکارڈ اور قیمتی ادویات جل کر راکھ ہوگئی۔ اطلاع ملتے کی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا  ۔ 

مزید :

صفحہ آخر -