نادہندہ وکلاء کے واجبات جمع کروانے کی آخری ڈیڈ لائن میں 5روز باقی 

نادہندہ وکلاء کے واجبات جمع کروانے کی آخری ڈیڈ لائن میں 5روز باقی 

  

لاہور(نامہ نگاخصوصی)لاہور ہائی کورٹ بار کے 5ہزار سے زائد وکلاء 50 لاکھ روپے سے زائد کی رقم کے نادہندہ نکلے،نادہندہ وکلاء کے واجبات جمع کروانے کی آخری ڈیڈ لائن میں صرف پانچ روز باقی رہ گئے نادہندہ وکلاء میں 5113 مرد اور 250 سے زائد خواتین شامل ہیں۔

نادہندہ وکلاء 

مزید :

صفحہ آخر -