سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن کا نوٹس  

سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن کا نوٹس  

  

 اسلام آباد (این این آئی)سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے آبادی اور ووٹرز کے اعداد و شمار میں فرق کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے 3540 شماریاتی بلاکس میں ووٹرز کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے ضلعی الیکشن کمشنرز سندھ کو ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی کے احکامات جاری کر دیے۔

الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -