وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ  2 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ  2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔فائرنگ کے باعث ایک شخص موقع پر جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔ زخمی ہونے والے شخص اور لاش کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج دوسرا شخص بھی دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز ہونے والے واقعے سے تعلق رکھتا ہے۔
فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -