ہربنس پورہ، خاتون سمیت  3 اشتہاری گرفتار، مقدمہ درج 

   ہربنس پورہ، خاتون سمیت  3 اشتہاری گرفتار، مقدمہ درج 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے ایک خاتون سمیت 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار کئے گئے ملزمان میں خاتون مقدس کے علاوہ ظہیر احمد اور رمضان شامل ہیں تینوں ملزمان پر بوگس چیک کی چوری کا الزام عائد اور اس الزام کے تحت ان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ 

مزید :

علاقائی -