ملزم کی مدد کرنیوالے کوپولیس کی جانب سے تفتیش مکمل ہونے پرجیل بھجوا دیا

  ملزم کی مدد کرنیوالے کوپولیس کی جانب سے تفتیش مکمل ہونے پرجیل بھجوا دیا

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ جہانزیب امن حفیظ نے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کی مدد کرنے والے ملزم جوپولیس کی جانب سے تفتیش مکمل ہونے پرجیل بھجوا دیا،سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزم نے اپنے دوست کو قتل کرنے میں مدد کی، ملزم کے پاس سے مدد کرنے والے آلے برآمد کی جا چکی ہیں، ملزم کا مقدمہ کاچالان جلد ہی عدالت میں پیش کردیاجائے گا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاجائے جس پر عدالت نے مذکورہ بالاحکم جاری کردیا۔

مزید :

علاقائی -