خاتون کی نعش برآمد، ورثاء کی تلاش 

Sep 26, 2021


لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ گوالمنڈی کے علاقہ سے/50  55 سالہ نامعلوم خاتون جس کے چھوٹے بال اور براؤن کڑھائی والی سرخ شلوار اور ڈوپٹہ پہنچ رکھا ہے کی نعش مسافر خانہ گیٹ نمبر 4 سے ملی پولیس نے نعش مردہ  خانے منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔

مزیدخبریں